بائیکر ریلی

تحریر پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق تاریخی و سیاحتی شاہراہوں اور مقامات سے گزرتے ہوئے سی آر سی فرینڈشپ ریلی آج جا پہنچی ایرانی دارالحکومت تہران، جہاں ان کا والہانہ استقبال ہوا، تہران میں پاکستانی سفارتی عملہ نے ان کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہا۔ یہ ان تاریخی لمحات کو دہرایا گیا ہے جب پاکستانی بائیکر سیاحوں نے آج سے دوسال قبل بھی سی آر سی کی قیادت میں پہلی بار ایک گروپ کی شکل میں بین الاقوامی سرحدوں کو عبور کرکے ایک ریکارڈ بنایا تھا۔ کسی جگہ پہ بھی سیاح دل ٹہر نہ سکا جہاں کی سیر کو نکلےمسافروں کی طرح۔ ان تاریخی لمحات ، ساعات اور اعزازات کی تمام سی آر سیئنز ، ریلی کے بہادر شرکاء اور سیاحت سے پیار کرتی مخلص بائیکر کمیونٹی کو بہت مبارکباد۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں